کنار پوشہ
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - کھپریل کی سی ترتیب کا، پنکھڑیاں اس طرح ہوں کہ ان کی کم از کم ایک پنکھڑی باہر نکلی رہے اور ایک بالکل ڈھکی رہے اور دیگر پتیوں کا ایک سرا اندر کی طرف رخ کرے اور دوسرا باہر کی طرف تو اس ترتیب کو کنار پوشہ کہتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - کھپریل کی سی ترتیب کا، پنکھڑیاں اس طرح ہوں کہ ان کی کم از کم ایک پنکھڑی باہر نکلی رہے اور ایک بالکل ڈھکی رہے اور دیگر پتیوں کا ایک سرا اندر کی طرف رخ کرے اور دوسرا باہر کی طرف تو اس ترتیب کو کنار پوشہ کہتے ہیں۔